Similar apps
Compare allApp info
- Installs
- 10,000+
- Category
- Health & Fitness
- Content rating
- Everyone
- Version
- 3.5
- Released
- Sep 2, 2018
- Last updated
- 3 Jan 2024
- In-app purchases
- No
- Contains ads
- Yes
- Promo video
- No
- Requires Android
- 7.0
Loading…
This app isn't in any of our charts yet.
بانجھ پن کے بارے میں کچھ ضروری باتیں زچگی سے پہلے اور اس کے بعد صحتمند جنسی معاملات
A complete pregnancy guide app in Urdu
حمل ٹیسٹ حمل ٹیسٹ کیا ہے؟ متوقع تاريخ پيدائش EDDمعلوم كرنے كا طريقہ بیٹا ہو گا یا بیٹی؟ دورانِ حمل شوہر کا کردار دورانِ حمل ادویات کا استعمال ماں کے پیٹ میں بچے کی نشوونما نواں ماہ(36-33 ہفتہ) حمل کے عمومی مسائل بدہضمی اورمعدے کی جلن جسمانی تعلقات اور پرہیز ازدواجی تعلقات کی ممانعت یا اختیاط چھوٹا آپریشن یا فرج شگافی خاندانی منصوبہ بندی حمل کے دوران ازدواجی تعلقات، دورانِ حمل کے توہمات اور بدشگونیاں، بچے کی نامکمل جنس اور موروثی بیماریا وغیرہ۔ ان تمام باتوں کے علاوہ اسapp کی تیاری میں اس امر کا خصوصی خیال رکھا گیا ہے کہ عام فہم اور سادہ زبان استعمال کی جائے تاکہ ہماری کم پڑھی لکھی بہنیں بھی اس سے بھر پور استفادہ کر سکیں۔ ضرورت پڑنے پر انگریزی الفاظ کا استعمال بھی کیا گیا ہے، نیز چند مقامات پر تصا ویر بھی شامل کی گئی ہیں تاکہ موضوع کو صحیح طور پر سمجھایا جاسکے محترم قارئین سے میری مودبانہ گزارش ہے کہ اگر وہ اس app میں کوئی کمی ، کوتاہی یا غلطی پائیں تو مجھے ضرور آگاہ کریں تاکہ آئندہ ان غلطیوں کا ازالہ کیا جاسکے۔ بالخصوص میڈیکل کے شعبہ سے تعلق رکھنے والے بھائیوں اور بہنوں سے میری گزارش ہے کہ وہ اپنے تجربات اور مشاہدات کی روشنی میں اس کتاب کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے قیمتی مشوروں سے نوازیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اجر عظیم عطا فرمائے۔ hamal guide pregnancy app hamal ke hifazat hamal check kernay ka tarika hamal say paidaish tak mukammal rahnumai .