wonderful
Quran with Translation& Audio
Quran Apps 360 - Islamic AppsSimilar apps
Compare allمجھے ایسا ہی قرآن کریم ایپ چاہیے تھا کہ آف لائن میں قرآن کریم عربی اور ترجمہ پڑھ اور سن سکوں ۔۔ مگر ۔۔ استغفر اللہ ۔۔۔ ایڈز کنٹرول سے باہر ہیں ۔۔۔ ہر مرتبہ پیج بدلنے پر ایک گھنٹے کا اشتہار ہے ۔ ہم قرآن کی تلاوت کر رہے ہیں یا سن رہے ہیں ۔۔۔ اور بیہودہ اشتہارات 😱😱🤦🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️ کیا کروں ۔۔۔ کیا اسٹار کے قابل ہو