This app isn't in any of our charts yet.
This is the updated version of this app.
قرآن کریم اردو، انگلش ترجمعہ، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور تفاسیر کے ساتھ
اس ایپ میں قرآن کریم کے درج ذیل اردو انگلش تراجم اور تفاسیر فراہم کی گئی ہیں۔ 1- اردو ترجمہ مولانا محمد جونا گڑھی رحمۃ اللہ علیہ 2- اردو ترجمہ مولانا عبدالسلام بن محمد بھٹوی رحمۃ اللہ علیہ 3- اردو ترجمہ حافظ صلاح الدین یوسف رحمۃ اللہ علیہ 4- انگلش ترجمہ محمد محسن خان اور محمد تقی الدین ہلالی رحمۃ اللہ علیہ 5- انگلش ترجمہ محمد احمد علی رحمۃ اللہ علیہ 6- اردو تفسیر ابن کثیر از حافظ عماد الدین ابن کثیر رحمۃ اللہ علیہ 7- اردو تفسیر القرآن الکریم از مولانا عبدالسلام بن محمد بھٹوی رحمۃ اللہ علیہ 8- اردوتفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف رحمۃ اللہ علیہ 9- درج ذیل علماء کا قرآن کریم کا اردو لفظی ترجمہ مہیا کیا گیا ہے * ڈاکٹر فرحت ہاشمی * ڈاکٹر نگہت ہاشمی * حافظ نذر محمد * اس ایپ میں آپ قرآن کریم اور تفسیر میں عربی، اردو اور انگلش میں کوئی بھی لفظ/الفاظ سرچ کر سکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیر https://play.google.com/store/apps/details?id=com.Quranmajeed.Quran
Not enough data yet.
Google Play only. Downloads from daily Top free ranks (or the store's install count); in-app revenue from Top grossing ranks, calibrated on AppTweak's US estimates, or else from downloads; ads from public ad benchmarks. Not reported figures.