آپ لوگ بار بار لاگ اِن کرنے کے لیے زبردستی کیوں کرتے ہو؟ حد ہے یار کوئی فائنانشیل ایپ یا بینکنگ ایپ تو ہے نہیں تمہارا۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ پڑھنے اور علمی مواد والے ایپ میں لاگ ان کا کوئی تُک نہیں بنتا۔ چلو تم نے خریداری اور پرو سروس کے لیے آئیڈی کی سہولت رکھی۔ لیکن بار بار آؤٹو لاگ آؤٹ کا کیا مطلب ہے۔ جلد بازی اور عدیم الفرصت کے زمانے میں کس کے پاس اتنا وقت ہے کہ آئیڈی پاس ورڈ ڈالتا پھرے۔ اس نظم کو ٹھیک کرو۔ ورنہ میرے جیسے سیکڑو صارفین کے لیے آپ کے ایپ کی جگہ ڈسٹ بن ہوگی۔