Similar apps
Compare allApp info
- Installs
- 5,000+
- Category
- Education
- Content rating
- Everyone
- Version
- 7.2026
- Released
- Jun 19, 2024
- Last updated
- 25 Jul 2026
- In-app purchases
- No
- Contains ads
- No
- Promo video
- No
- Requires Android
- 7.0
Loading…
This app isn't in any of our charts yet.
غلطیوں کو درست کیا گیا ہے۔ درس نظامی کے ساتویں سال، یعنی درجہ سابعہ موقوف علیہ کی تمام اہم کتب اور معتبر شروحات اس ایپ میں شامل ہیں۔ مشکوۃ شریف ٹیسکٹ فارمیٹ میں دی گئی ہے۔ یہ ایپ طلبہ، اساتذہ اور علم کے متلاشی حضرات کے لیے بہترین علمی ذخیرہ ہے۔ گزارش ہے کہ دوران مطالعہ اور نماز کے بعد میری بخشش اور دین کی خدمت میں اخلاص کے لیے دعا ضرور کیجیے گا۔ — سید عبدالوہاب شاہ
اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے ساتویں سال یعنی 'درجہ سابعہ' کی شروحات ہیں۔
اسلامی مدارس میں دینی علوم سکھانے کے لیے جو نصاب پڑھایا جاتا ہے اسے 'درس نظامی' کہتے ہیں۔ درس نظامی کے کل آٹھ سال پر مبنی کلاسز ہیں۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے ساتویں سال یعنی 'درجہ سابعہ' یا 'درجہ موقوف علیہ' کی تمام کتب اور ان کی اردو، عربی شروحات دی گئی ہیں۔ The curriculum taught in Islamic Madrasahs to teach religious studies is called Dars Nizami. The curriculum has a total of eight year-based classes. In this application, all the books of the seventh year of Dars Nizami, i.e. the 'Darja Sabia' or 'Darja Muqoof Alih', and their Urdu, and Arabic explanations are given.