This app isn't in any of our charts yet.
Some Known Issues Fixed
قرآن پاک کا آسان اورعام فہم لفظی ترجمہ از مولانا احمد رضا خان بریلوی
Kanz Al-Iman Urdu Quran translation of Al-Musama Riyaz-ul-Iman by Maulana Ahmad Raza Khan Barelvi قرآن پاک کتاب ہدایت ہے نہ صرف مسلمان بلکہ غیر مسلم بھی اس کتاب کے احکام و ہدایات سے بہرہ ور ہو کر اپنی دنیوی اور ( اگر وہ مؤمن بھی ہے تو ) اُخروی زندگی کو ایک کامیاب زندگی بنا سکتا ہے۔اس کتاب لاریب کو پڑھنا بھی ثواب اور دیکھنا بھی ثواب ہے لیکن اس کی تعلیمات سے آگاہی کے لیے عربی زبان سے واقف ہونا یا قاری کی زبان میں اس کا ترجمہ لازمی ہے۔ اُردو خواں طبقہ کے لیے اُردو زبان میں متعدد تراجم معرض وجود میں آئے ہیں۔ان تراجم میں حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمتہ اللہ علیہ کا ترجمہ قرآن کنز الایمان متعدد حوالوں بالخصوصتقدیس خداوندی اور ناموس رسالت کے تحفظ کے اعتبار سے نہایت وقیع ترجمہ ہے جس سے ایک دنیا استفادہ کر رہی ہے۔ قرآن مجید کی آیات بینات کا با محاورہ ترجمہ مضمون آیت کو واضح کرتا ہے اس لیے قرآن مجید سے استفادہ کے لیے یہ کافی ہوتا ہے لیکن جب قاری بالخصوص طلباء کو عربی زبان کے مختلف الفاظ کا ترجمہ الگ الگ سمجھنے کا ذوق بلکہ کسی حد تک ضرورت بھی ہو تو لفظی ترجمہ بہت اہم ہوتا ہے۔ فاضل نوجوان حضرت علامہ مفتی ظفر جبار چشتی مدظلہ متحرک فعال اور مستند عالم دین ہیں۔ انہوں نے اس ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے بڑی کاوش سے اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کے ترجمہ قرآن کنز الایمان کو با محاورہ انداز میں برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ لفظی ترجمہ ہدیہ قارئین کیا ہے۔ایک ہی نسخہ میں دونوں تراجم کی موجودگی یقینا متعدد وجوہ سے قاری کے لیے بے حد مفید ہے۔اللہ تعالٰی حضرت علامہ کی اس کاوش کو شرف قبولیت عطاء فرما کر انہیں اس کا اجر عظیم عطاء فرمائے Urdu Tarjuma Quran Urdu Tarjuma
past month, based on 1 day
Downloads
Low confidence1.6K
From install count ÷ months since release
In-app revenue
$0
No in-app purchases
Ads
$348
$174 – $696
Estimate, ads (benchmark-based, not calibrated per app)
Total
$348
In-app + ads
Google Play only. Downloads from daily Top free ranks (or the store's install count); in-app revenue from Top grossing ranks, calibrated on AppTweak's US estimates, or else from downloads; ads from public ad benchmarks. Not reported figures.