This app isn't in any of our charts yet.
رہنمائے مسلم اپلیکیشن
رہنمائے مسلم اپلیکیشن۔۔ روزمرہ امور زندگی اور عبادات کو شرعی طریقے سے سر انجام دینے کیلئے رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ رہنمائے مسلم اپلیکیشن۔۔ یہ منزل تو نہیں مگر ابتدا ضرور ہے، کیونکہ اس کے ذریعے آپ مزید علم حاصل کرنے کے شوقین بن جائیں گے، بہت سے سوالات کے جوابات تلاش کریں گے، اور اہم ترین موضوعات کو زیر بحث لائیں گے۔ رہنمائے مسلم اپلیکیشن۔۔ رفیق سفراور زادِ راہ ہے، جس کے ذریعے آپ شرعی احکامات اور دین کی بنیادی معلومات حاصل کر سکیں گے، نیز عبادات کی بہت سی کیفیات،احکام اور ان کے آداب جامع اور آسان، مختصراور مدلل انداز میں جان سکیں گے،کیونکہ آپ کی اور ہماری یہ چاہت رہتی ہے کہ دین اصل ٹھوس ماخذ سے حاصل کیا جائے اور شرعی معلومات کا حصول تمام مسلمانوں کی دسترس میں ہو۔
past month, based on 1 day
Downloads
Low confidence8
From install count ÷ months since release
In-app revenue
$0
No in-app purchases
Ads
$0
No ads
Total
$0
In-app + ads
Google Play only. Downloads from daily Top free ranks (or the store's install count); in-app revenue from Top grossing ranks, calibrated on AppTweak's US estimates, or else from downloads; ads from public ad benchmarks. Not reported figures.